the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ناندیڑ: ۴؍دسمبر (اعتماد نیوز)اسلام سب کیلئے اس عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے ایک مہم چلائی جارہی ہیں۔ اس مہم کی تیاری کے سلسلے میں دفتر جماعت اسلامی ہند ناندیڑ میں ایک تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔اس کیمپ میں مہمانان مقرر کی حیثیت سے واجد قادری کو مدعو کیا گیا تھا۔ اس کیمپ کے دوران اسلامی تعلیمات کو براداران وطن تک کیسے پہنچایا جانا چاہے اس بارے میں تفصیلی رہنمائی



کی گئی۔ ساتھ ہی براداران وطن کے ذہینوں میں اسلام کے بارے میں پائیں جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ہدایت دی گئی۔ ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں شہر کے مختلف مقاموں سے کثیر تعداد میں ارکان و کارکنان نے اپنی شرکت درج کی۔یہ مہم 9تا 18جنوری 2015 ؁ء کو منائی جارہی ہے۔ جس کی تیاری ابھی سے شروع کی جارہی ہیں۔جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے اُمت مسلمہ سے اپیل کی جارہی ہیں کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہّ لیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.